(حسن علی )پی پی 149 سے سابقہ کونسلر نورجہاں کاٹیم کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی )میں شمولیت کا اعلان۔
تفصیلات کے مطابق سابقہ کونسلر نور جہاں کی جانب سے سابق ایم پی اے محمد شعیب صدیقی سے ملاقات کی گئی ، ملاقات میں نور جہاں اور ان کی ٹیم نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا، مرکزی رہنما آئی پی پی شعیب صدیقی نے پارٹی مفلر پہنا کر انہیں خوش آمدید کہا، خاتون رہنما کا جہانگیر خان ترین اور عبدالعلیم خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار، سابقہ کونسلر اور ان کی ٹیم کا آئی پی پی کا دست و بازو بننے پر خوشی کا اظہار۔
یہ بھی پڑھیں : بجلی مہنگی ہوگی یا نہیں؟نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا