پنجاب فارمیسی کونسل نے فیسوں کی نئی شرح جاری کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد چودھری)پنجاب فارمیسی کونسل نے فیسوں کی نئی شرح جاری ،فارماسسٹ کی رجسٹریشن فیس 5ہزار روپے مقرر۔
فارماسسٹ کی 5سال کیلئے تجدید فیس 5 ہزار مقرر کی گئی ہے،فارمیسی اسسٹنٹ امتحانی فیس 5ہزار ، فارمیسی ٹیکنیشن امتحانی فیس 6ہزار مقرر،بک فیس ایک ہزار ، ویریفکیشن فیس 1500روپے مقرر،گڈ سٹینڈنگ اور ڈپلیکیٹ تجدید فیس 2 ہزار مقرر،ڈپلیکیٹ رجسٹریشن فیس 5ہزار روپے مقرر،پیپر ری چیکنگ اور انرولمنٹ فیس ایک ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے ،فارمیسی کونسل کی نئی فیسوں کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں : نورجہاں استحکام پاکستان پارٹی میں شامل