(24 نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 600 کی سطح پر پہنچ گیا۔
یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے اور مارکیٹ کی مضبوطی کی عکاسی کرتا ہے۔
دوسری جانب ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے، انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔
اسے بھی پڑھیں:5 ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز