یکم جنوری2025 کو بینکوں میں  تعطیل کا اعلان

Dec 27, 2024 | 18:27:PM
یکم جنوری2025 کو بینکوں میں  تعطیل کا اعلان
کیپشن: سٹیٹ بینک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)بدھ یکم جنوری 2025 کو بینک تعطیل ہوگی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکس یکم جنوری 2025 کو عوام سے لین دین کیلئے بند رہیں گے ،تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بینکوں ،ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:5ماہ میں سٹیٹ بینک کے ذخائر کتنے ارب ڈالر ہو گئے؟رپورٹ جاری