(ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مودی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طرف سوچ سمجھ کر دیکھنا، آج وہ نہیں جو ساڑھیاں پیش کریں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا مودی نے تین سال پہلے جارحیت کی اور پاکستان کی سرحدوں پر حملہ کیا، ایک جاگتی قوم تھی، تم نے حملہ کیا جس کا ہم نے جواب دیا، ہم نے ابھی نندن کو چائے پلاکر واپس بھیجا، سوچ سمجھ کر پاکستان کی طرف آنکھ اٹھانا، آج وہ نہیں جو تمہیں ساڑھیاں پیش کریں۔
یہ بھی پڑھیں: عوامی مارچ حکومت کیخلاف اعلان جنگ۔کٹھ پتلی کے گھر جانے کا وقت آ گیا: بلاول بھٹو زرداری
سوچ سمجھ کر پاکستان کی طرف دیکھنا ، شاہ محمود کا مودی کو پیغام
Feb 27, 2022 | 16:19:PM