یوکرین اور روس کے مذاکرات کے حوالے سے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)یوکرین نے روس سے مذاکرات پر اتفاق کرلیا ۔
غیرملکی ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین نے روس سے بیلا روس میں مذاکرات پر اتفاق کرلیا ہے، یوکرین کے صدارتی محل نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ روسی حکام سے ملاقات بیلا روس کی سرحد پر ہو گی،بی بی سی کاکہناہے کہ یوکرینی حکام مذاکرات کیلئے روانہ ہو چکے ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل خبریں چل رہی تھیں کہ یوکرین نے روس سے مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : روس یوکرین جنگ، دنیا پر ایٹمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے، روسی صدر کا مسلح افواج کو بڑا حکم