یوکرین پر حملہ ، سوئیڈن، پولینڈ کے بعد ایک اور ملک نے روس کو بڑا جھٹکا دیدیا

Feb 27, 2022 | 20:51:PM
سوئیڈن، پولینڈ، جمہوریہ چیک، روس، بائیکاٹ کا فیصلہ
کیپشن: روسی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔جمہوریہ چیک نے روس کیخلاف اگلے ماہ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔
فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز میں روس اور پولینڈ کے درمیان 24 مارچ کو میچ شیڈول ہے۔جمہوریہ چیک اور سوئیڈن کے درمیان مقابلہ 25 مارچ کو روس میں ہونا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل ہی قومی ٹیم کو بڑا دھچکالگ گیا، اہم کھلاڑی باہر