اٹارنی جنرل آف پاکستان دفتر سیکرٹری خالد خان نیازی کا مزید 2 سال کیلئے تقرر

Feb 27, 2023 | 20:51:PM
اٹارنی جنرل آف پاکستان دفتر سیکرٹری خالد خان نیازی کا مزید 2 سال کیلئے تقرر
کیپشن: حکومتی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اٹارنی جنرل آف پاکستان دفتر کے سیکرٹری خالد خان نیازی کا مزید 2 سال کیلئے تقرر کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق خالد خان نیازی کا سابق کنٹریکٹ رواں ماہ یکم فروی کو ختم ہو گیا تھا،خالد خان نیازی کا 2 فروری سے مزید 2 سال کیلئے کنٹریکٹ پر تقرر کیا گیا،خالد خان نیازی پوسٹل گروپ کے گریڈ 21 کے ریٹائرڈ افسر ہیں،صدرمملکت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید تفصیل پڑھیں: میرے والد کے سیل میں چوہوں کے ڈیرے، سانس لینابھی مشکل ہے،زین قریشی