زاہد اختر زمان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر بن گئے

Feb 27, 2024 | 22:48:PM

(حافظ شہباز علی) زاہد اختر زمان کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنا دیا گیا۔

زاہد اختر زمان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر بن گئے، ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، ان کو فوری طور پر ممبر بورڈ آف گورنرز  نامزد کردیا گیا، وہ اس وقت چیف سیکرٹری پنچاب کی ذمہ داریاں بھی نبھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نگران حکومت کاجاتےجاتے بجلی اورگیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ

مزیدخبریں