بریبورن سٹیڈیم کے فلڈ لائٹ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی

Feb 27, 2025 | 18:50:PM
بریبورن سٹیڈیم کے فلڈ لائٹ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بھارت کے بریبورن سٹیڈیم کے فلڈ لائٹ ٹاور میں آگ بھڑک اٹھی۔ 

 میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ بدھ کی شام جنوبی ممبئی میں چرچ گیٹ کے قریب بریبورن سٹیڈیم میں فلڈ لائٹ ٹاور میں آگ لگ گئی،آگ تقریباً 6.50 بجے شروع ہوئی اور الیومینیشن ٹاور پر لگی فلڈ لائٹس تک محدود رہی، ایک شہری اہلکار نے بتایا کہ اسے تقریباً 15 منٹ میں ختم کر دیا گیا۔
عہدیدار نے بتایا کہ کرکٹ مقام پر ہونے والے اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رواں سال پاک بھارت کے درمیان مزید 3میچز متوقع،کب کھیلے جانے کا امکان ہے؟جانئے