رمضان المبارک کے دوران پشاور ہائیکورٹ کے اوقات کار تبدیل

Feb 27, 2025 | 19:52:PM
رمضان المبارک کے دوران پشاور ہائیکورٹ کے اوقات کار تبدیل
کیپشن: پشاور ہائیکورٹ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)رمضان المبارک کے سلسلہ میں پشاور ہائیکورٹ کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔

ماہ مقدس کے دوران پیر سے جمعرات تک کورٹس 8 سے 1 بجے تک کھلی رہیں گی۔

جمعۃ المبارک کے دن 8 سے 12 بجے تک عدالتی کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: