3200 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام کرنے کا ہدف مقرر

Feb 27, 2025 | 21:39:PM
3200 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام کرنے کا ہدف مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) حکومت نے آئندہ تین مہینوں میں 3200 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

تین مہینوں میں معیاد پوری کرنے والے 3802 ارب مالیت کے ٹی بلز کی ادائیگی بھی ہے۔

حکومت کا ہدف ٹی بلز کے ذریعے لئے گئے 602 ارب قرض کم کرنے کا ہے، ٹی بلز کی مارچ سے مئی کے دوران 7 نیلامیاں منعقد ہونگی۔

مارچ سے مئی کے دوران حکومت کا 1050 ارب مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کرنے کا ہدف ہے۔