جوبائیڈن نے صدارتی معالج ڈاکٹرشان کونلی کو برطرف کردیا

Jan 27, 2021 | 20:15:PM

(24 نیوز)امریکی صدرجوبائیڈن نے صدارتی معالج ڈاکٹرشان کونلی کو برطرف کردیا، بائیڈن کے ذاتی معالج ڈاکٹرکیون کو وائٹ ہاؤس میں تعینات کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ شان کونلی پرسابق صدرٹرمپ کی صحت سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنےکاالزام ہے،ڈاکٹرشان کونلی نے کورونامیں مبتلا ہونے کے بعدٹرمپ سے متعلق بریفنگ دی تھی۔

مزیدخبریں