مریم نواز  کل وطن واپس پہنچیں گی

Jan 27, 2023 | 18:30:PM

(24نیوز)چیف آرگنائزر مریم نواز  کل11 بجے دبئی کے بجائے ابوظہبی سے وطن واپس روانہ ہونگی۔
مریم نواز پی آئی اے کی پرواز 264 کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر 3 بجے پہنچے گی،مریم نواز کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی ٹکٹ کنفرم ہوگئی،مریم نواز شریف کے ہمراہ عدنان خان اور روما بی بی بھی سفر کریں گے ۔
قبل ازیں مریم نواز کی دوبئی سے بعذریہ پرائیویٹ جیٹ آمد کی اطلاعات تھیں،مریم نواز و دیگر کو سیٹ نمبر اے ون ،سی ون اور ڈی ون کنفرم ہوئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سونا پھر مہنگا،نئے ریٹ نےتمام ریکارڈ توڑ ڈالے

مزیدخبریں