(24نیوز)لاہورزمان پارک کی سکیورٹی پر تعینات خیبرپختونخوا پولیس کی واپسی کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی۔
50پولیس اہلکاروں کی واپسی کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نےخیبرپختونخوا حکومت سے رابطہ کر لیا،مراسلہ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کا دستہ زمان پارک میں عمران کی رہائش گاہ پر تعینات ہے،دستہ خیبرپختونخوا پولیس کو واپس کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونا پھر مہنگا،نئے ریٹ نےتمام ریکارڈ توڑ ڈالے