(علی رامے)پنجاب میں اہم عہدوں پر تعینات افراد کو فارغ کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق محمد اقبال چودھری میڈیا کنسلٹنٹ پنجاب جرنلسٹ ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کو فارغ کردیا ،محمد اقبال چودھری کے میڈیا کنسلٹنٹ کے آرڈر ہی واپس لے لئے گئے ،منصور آفاق سیکرٹری/ڈائریکٹر بزم اقبال لاہور کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا،محمد اصغر عبداللہ ڈائریکٹر بورڈ آف ایڈوانس منٹ آف لٹریچر لاہور کو فارغ کردیا،باب پاکستان فاﺅنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو فارغ کردیا گیا ۔
ملک ندیم عباس، امین ذوالقرنین، عادل پرویز، سعدیہ سہیل، نسیم شاہد کوبھی فارغ کردیا ،محمد اصغر، محمد فیصل انور کو بورڈ سے فارغ کردیا گیا ، ایم این اے رخسانہ نوید کو باب پاکستان فاﺅنڈیشن سے فارغ کردیا ۔
پنجاب جرنلسٹ ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو بھی تحلیل کردیا ،ساجد احمد خان، منان خان، زینب عمر کو بھی بورڈ سے فارغ کردیا گیا،شاہدہ نوید کنسلٹنٹ، زبیہ اللہ ناگرہ کنسلٹنٹ،اقصا افتخارٹاﺅن پلانر ، محمد ارشد خان کنسلٹنٹ پنجاب جرنلسٹ ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کو فارغ کردیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: بارش کی پیشگوئی