شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب،مزید2 اسٹنٹس ڈال دیئے گئے

Jan 27, 2023 | 19:27:PM

(24 نیوز)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہو گئی،ساؤتھ سٹی ہسپتال میں شرجیل میمن کا پروسیجر کیا گیا۔
ڈاکٹرز کاکہناہے کہ شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹس ڈالے گئے ہیں،ڈاکٹروں نے شرجیل میمن کو آرام کا مشورہ دیدیا،ڈاکٹرز کاکہناہے کہ شرجیل میمن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
یاد رہے کہ چند روز بھی شرجیل میمن کو دل کی تکلیف ہوئی تھی ،ڈاکٹرز نے ان کو 2 اسٹنٹس ڈالے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بارش کی پیشگوئی 

مزیدخبریں