روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 278.75 روپے سے بڑھ کر 278.83 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 13 پیسے اضافے سے 281.04 روپے ،یورو 14 پیسے کمی سے 294.45 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 17 پیسے اضافے سے 350.33 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح یو اے ای درہم 3 پیسے اضافے سے 76.56 روپے ،سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 74.80 روپے پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان