شہباز شریف کا وزیر اعظم پر ہتک عزت کا دعویٰ

Jul 27, 2021 | 15:57:PM

(24نیوز)سیشن کورٹ لاہور شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین وکلا کو طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے شہباز شریف کے دعوے پر کارروائی 4 اگست تک ملتوی کر دی ،ایڈیشنل سیشن جج نے شہباز شریف کے دعوے پر سماعت کی شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر سو کڑور روپے کا دعویٰ دائر کیا گیا،شہباز شریف نے موقف اختیار کیا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا ۔

مزیدخبریں