موسم گرما کی چھٹیاں بڑھانے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موسم گرما کی چھٹیوں کے معاملے پر بین الصوبائی وزرا ئےتعلیم کانفرنس طلب کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس بدھ کو منعقد ہو گی جس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ کانفرنس میں موسم گرما کی چھٹیوں کو 14 اگست تک بڑھانے کی تجویز پرغور ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:کون ہوگا کشمیر کا اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ چار بڑے نام سامنے آگئے