فضل الرحمان کی تنظیم انصار اسلام پر پابندی لگانے کا عمل روک دیا گیا

Jul 27, 2021 | 21:45:PM
 فضل الرحمان کی تنظیم انصار اسلام پر پابندی لگانے کا عمل روک دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے انصار اسلام پر پابندی لگانے کے کیس کی پیروی بند کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا انصار اسلام پر ملٹری تنظیم کی بنا پر پابندی لگانے کا پلان تھا۔ کیبنٹ ونگ کے نوٹس کے باوجود محکمہ داخلہ پنجاب نے ریفرنس کابینہ کو ارسال نہ کیا۔


کیبنٹ ونگ نے انصار اسلام پر پابندی لگانے کا ایجنڈا کابینہ سے التوا میں ڈال دیا۔ 


یہ بھی پڑھیں:ایک سال کے بچے نے 5 ماہ کے دوران پرائمری کا امتحان پاس کرلیا