لورالائی: مسافر بس الٹ گئی،9افراد جاں بحق،6 زخمی

Jul 27, 2024 | 11:08:AM

(24نیوز)لورالائی  کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔

خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

مزیدخبریں