جسٹس (ر)سردار طارق اورجسٹس (ر)مظہر کی ایڈہاک جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس( ر) مظہر عالم میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز تعینات ہو گئے۔
وزارت قانون نے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس( ر) مظہر عالم میاں خیل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈہاک ججز کو ایک سال کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق نگران وزیر کا آئی پی پیز کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا اعلان