یمنیٰ زیدی نے سنگل رہنے کی وجہ بتا دی 

Jul 27, 2024 | 19:34:PM
یمنیٰ زیدی نے سنگل رہنے کی وجہ بتا دی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی کم عمر   اداکارہ یمنیٰ زیدی  نے انتہائی کم عرصے میں  اپنی پہچان بنائی ہے ، با صلاحیت اور ہنس مکھ  مزاج  کے باعث  لوگوں کے دلوں میں راج  کرنے کے باوجود وہ اب تک سنگل ہیں جس سے متعلق ان کے مداح  اکثر و بیشتر  سوال کرتے رہتے ہیں جس کا اب انہوں نےکھل کر جواب دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہو ری ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ وہ بھرے مجمعے میں کہتی ہیں کہ I  AM DIFFERENT SORT OF PERSON THATS WHY SHE SI NGLE ,  میں ایک الگ شخصیت کی مالک ہوں جو کہ کافی سخت مزاج رکھتی ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ میں ایسی کیوں لیکن ہیں اتنا جانتی ہوں کہ میرے سنگل ہونے کی وجہ میرا مزاج ہی ہے ۔

ویڈیو میں ان کے ہمراہ وہاج علی بھی ہیں ، بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو ان کے امریکی دورے کی ہے یمنیٰ زیدی اگست تک امریکا کے مختلف شہروں کا دورہ کریں گی اور اپنے مداحوں سے ملیں گی جہاں وہ ان کے سوالوں کا جواب بھی دیں گی مذکورہ ویڈیو بھی ان کی اسی دورے سے متعلق ہے ۔