اولمپکس مقابلے : امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز نے بڑا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار ہو گئیں ۔
سیرینا ولیمز کاکہناہے کہ کورونا پابندیوں کی وجہ سے اپنی 3 سالہ بیٹی کو چھوڑکر نہیں جا سکتی ۔
سیرینا ولیمز ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے لندن میں موجود ہیں ،سرینا ولیمز اور ان کی بہن وینس ولیمز نے 3 بار اولمپکس میں گولڈمیڈلز جیتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 18 سال کے بعد نیو زی لینڈ کی کر کٹ ٹیم پا کستان آنے کیلئے تیا ر