کشمیر،بے نظیر اور تیر لازم و ملزوم ہیں جسے کوئی ختم نہیں کرسکتا،ناصرشاہ کا فوادچودھری کے بیان پر ردعمل

Jun 27, 2021 | 21:10:PM
کشمیر،بے نظیر اور تیر لازم و ملزوم ہیں جسے کوئی ختم نہیں کرسکتا،ناصرشاہ کا فوادچودھری کے بیان پر ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے فوادچودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر،بے نظیر اور تیر لازم و ملزوم ہیں جسے کوئی ختم نہیں کرسکتا۔
ناصر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ فواد چودھری نے ایک ہی بیان کی 400فوٹو کاپیاں کرائی ہوئی ہیں ، فوادچودھری ہر دور میں پارٹیوں کا نام بدل کر میڈیا کو جاری کردیتے ہیں،کشمیر کے پچھلے الیکشن میں فوادچودھری نے یہ بیان پی ٹی آئی کیلئے دیاتھا،ان کاکہناتھا کہ کشمیر،بے نظیر اور تیر لازم و ملزوم ہیں جسے کوئی ختم نہیں کرسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت نے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی