منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی مشکل میں پھنس گئے 

Jun 27, 2022 | 13:40:PM
منی لانڈرنگ کیس، مونس الٰہی مشکل میں پھنس گئے 
کیپشن: مونس الٰہی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی شامل تفتیش ہو گئے، مونس الٰہی نے ایف آئی اے کو  ضمانت کی روبکار جمع کرادی ،سابق وفاقی وزیر4جولائی تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ 

خیال رہے کہ مونس الٰہی پر 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے، مونس الٰہی ایف آئی اے کی طرف سے ملنے والے سوالات کے جوابات بھی جمع کرا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا