گورنر پنجاب آرڈیننس کیخلاف سماعت۔ عدالت سے خبر آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) گورنرپنجاب کےجاری کردہ آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پرسماعت،:پنجاب حکومت نےجواب عدالت میں جمع کرادیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے جاری کردہ آرڈیننس کیخلاف پنجاب حکومت نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ جسٹس ساجدمحمودنےپرویزالہٰی سمیت دیگرکی درخواستوں پرسماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا۔گیس بھی مہنگی
گورنرکاجاری کردہ آرڈیننس اب قانونی ایکٹ بن گیاہے، عدالت نےدرخواستوں کےقابل سماعت ہونےسےمتعلق دلائل طلب کرلیے۔
عدالت نےسماعت کل تک ملتوی کردی۔
یہ بھی پڑھیں:گرمی میں اضافہ۔ بارشیں کب ہونگی? محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی