پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کیلئے آخری موقع

Jun 27, 2022 | 15:42:PM

(24 نیوز)ادارہ قومی بچت نے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کردی،30 جون کے بعد بانڈز تبدیل یا واپسی نہیں کروائے جاسکتے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے بانڈز تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کردی۔40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500 کے بانڈز تبدیل کروانے کا آخری موقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ماہرہ خان کا فہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس۔ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسٹیٹ بینک، قومی بچت مراکز اور بینکوں کی منظور شدہ برانچوں سے بانڈز تبدیل کروائے جاسکتے ہیں، حکومت نے پرانے بانڈز بند کرکے پریمیئم بانڈز کا اجراء کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:گرمی میں اضافہ۔ بارشیں کب ہونگی? محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

مزیدخبریں