عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع

Jun 27, 2023 | 09:30:AM

(24نیوز)عسکری ٹاورجلاؤ گھیراؤ ، حملہ کیس،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی،عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں: فوجی عدالتوں میں سویلینزٹرائل کیخلاف کیس ،سپریم کورٹ نے سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

مزیدخبریں