تحریک انصاف کو بڑا دھچکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

Jun 27, 2023 | 10:00:AM
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا،اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 194 سے سابق ٹکٹ ہولڈر امیر حمزہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ 

اپنے بیان میں امیر حمزہ نے 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی بھرپور مذمت کی،ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ 

امیر حمزہ عارف والا کے حلقہ پی پی 194 سے امیدوار تھے،تحریک انصاف کے رہنما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں: عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ  کیس،اسد عمر کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آ گئی