ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)راحت بیکری کے پاس پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ،ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا،انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے سماعت کی،پولیس نے جیل سے طلبی لگوا کر یاسمین راشد کو عدالت میں پیش کیا۔
انسپکٹر ارحم نے یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کو بڑا دھچکا،معروف سیاسی شخصیت (ق) لیگ میں شامل