تحریک انصاف سے ایک اور پنچھی نے اڑان بھر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے پنچھیوں کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، ابتک درجنوں رہنما اور سابق ارکان اسمبلی پارٹی کو خیرباد کہہ چکے ہیں، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کااعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نذر محمد گوندل نے 9مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا، نذر محمد گوندل کا کہناتھا کہ اداروں کے ساتھ تصادم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا۔
یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر!چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرے والا معروف یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں چل بسا