روس سے خام تیل کا دوسرا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا

Jun 27, 2023 | 18:59:PM
روس سے خام تیل کا دوسرا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا
کیپشن: خام تیل کا جہاز لنگر انداز ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)روس سے خام تیل کا دوسرا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق روسی خام تیل کے جہاز کی آئل پیئر نمبر 3 پر برتھنگ کر دی گئی ہے،جہاز سے 56 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کی منتقلی کی جائے گی،منتقلی کا عمل رات گئے تک شروع ہونا متوقع ہے،جہاز سے تیل پاکستان ریفائنری کو منتقل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف معاہدے سے قبل ہی ڈالر بری طرح پٹنے لگا، ایک اور اچھی خبر آگئی