عالیہ حمزہ  کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل کردیا

Jun 27, 2024 | 18:36:PM
عالیہ حمزہ  کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل کردیا
کیپشن: عالیہ حمزہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد اقبال رانا)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ  کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق 9مئی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا،فاضل عدالت نے پولیس کی مزید  جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردئیے۔عالیہ حمزہ کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی اپیل مسترد کرنے کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا بھی بیان آ گیا، بڑا اعلان کردیا