کوئٹہ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔
دستی بم حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورعلاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ملیں۔
یہ بھی پڑھیں:سانحہ 9مئی، کے پی کے حکومت نے ابتک کا بڑا قدم اٹھا لیا