کورونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لئے پورٹل لانچ کردیا گیا

Mar 27, 2021 | 16:15:PM

 (24نیوز)ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پورٹل لانچ کیے جانے سے متعلق اطلاع دی اور لنک شیئر کیا۔

 تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے کہا کہ جن کی دونوں ویکسی نیشن مکمل ہوچکیں وہ اپنےکارڈ ڈاؤن لوڈکرسکتے ہیں اور نادرا کے میگا سینٹرز سے بھی کارڈز وصول کیے جا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر کے مطابق کورونا ویکسین کارڈ https://nims.nadra.gov.pk  سے ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
 

مزیدخبریں