کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پرویز خٹک نے اتحادیوں کے حوالے سے اہم بات بتادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ رہیں گے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ناراض ارکان سے رابطے میں ہوں، ہمارے دوست واپس آئیں گے۔
اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ تمام اتحادیوں سے ملاقاتیں کئی روز سے جاری ہیں، اتحادیوں سے ملاقاتوں کے اچھے نتائج نکلیں گے،مخالفین کی سازشیں دم توڑ چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: تیز ہوائیں۔بادل بھی برسیں گے۔موسم کے حوالے سے اہم خبر