(ویب ڈیسک) کتاب سنت کی روشنی میں روزے کی حالت میں کون سے کام نہیں کیے جاسکتے۔
کتاب و سنت کی روشنی میں روزے کی حالت میں تین کام بلکل بھی نہیں کیے جاسکتے۔
مزید پڑھیں: رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا
(1): سحر سے افطار تک کچھ بھی کھایا نہیں جا سکتا۔
(2): صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کچھ بھی پیا نہیں جا سکتا۔
(3): سحری سے لے کر افطاری تک ازدواجی تعلقات قائم نہیں کیے جا سکتے۔