(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر سستاہوکر 1950 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 1100 روپے سستا،قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 600 روپے پر آگئی ۔
دس گرام سونا 944 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 75 ہزار 411 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2250 روپے پر ہی برقرار رہی۔
یہ بھی پڑھیں: اسلامی معلومات کی فراہمی ،مسجد الحرام میں میوزیم قائم