ممنوعہ فنڈنگ اور توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

Mar 27, 2023 | 18:59:PM

(24 نیوز)ممنوعہ فنڈنگ کیس اور توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کل ہو گی ،الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔
عمران خان ، فوادچودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کل سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا، الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: ای سی سی اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کے شیئرز کیلئے 65 ارب روپے کی منظوری

مزیدخبریں