(رانا زمان) مریدکے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ نواحی علاقے علی پور ٹبہ میں پیش آیا جہاں 9 سالہ رحمان کو گھر میں پنکھے کی ننگی تار کو اچانک ہاتھ لگنے سے کرنٹ لگا۔ دونوں کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا۔
مزیڈ پڑھیں: وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب
دوسرے زخمی نوجوان کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔