(24 نیوز) مصری کے سابق مفتی ڈاکٹر علی جمعہ کا کہنا ہے کہ عورت کی آواز کا پردہ نہیں ہوتا۔
مصری چینل پر نشر ہونے والے ایک پروگرام کے دوران مصر کے سابق مفتی ڈاکٹر علی جمعہ نے ایک طالب علم نے سوال کیا کہ کچھ لڑکیوں کو اس بنیاد پر مذہبی گانے سے کیوں روکا جاتا ہے کہ عورت کی آواز کا پردہ ہے؟ جس پر مفتی علی جمعہ نے جواب دیا کہ کس نے کہا کہ عورت کی آواز چھپانے کی چیز ہے؟ کیا آپ نے یہ سنا؟ عورت کی آواز کا پردہ نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان، سعودی حکومت کا بڑا اعلان