آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں 1روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دیدی

Mar 27, 2025 | 13:15:PM
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں 1روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں 1روپے یونٹ کمی کی اجازت دیدی۔

اب تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں 1روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا،ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل ریونیو سے دیا جائیگا،حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکیج پر بھی کام جاری ہے اورآئی ایم ایف کی منظوری سے پیکیج کا اعلان کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ایجنسی’’را‘‘ بے نقاب،امریکی رپورٹ نے تھرتھلی مچادی!

دوسری طرف آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر کے ٹیکس کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے پراپرٹی سیکٹر کی ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے پراتفاق کیاہے۔