اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان

Mar 27, 2025 | 19:10:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ میں عید کی تعطیلات کا اعلان  کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی کورٹ اور سیشن کورٹس میں 29 مارچ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:عید الفطر کی تعطیلات ،محکمہ تعلیم نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی