ملک بھر میں شب قدر پر عبادات کا سلسلہ جاری 

Mar 27, 2025 | 21:13:PM
ملک بھر میں شب قدر پر عبادات کا سلسلہ جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک بھر میں شب قدر انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے،ہل ایمان کی جانب سے رحمتوں والی رات عبادات کا سلسلہ جاری ہے۔

لیلتہ القدر کی تلاش کیلئے شہریوں نے مساجد کا رخ کر لیا،مساجد میں نماز تراویح کے بعد ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا۔ 

مسجدوں میں درس قرآن اور سیرت النبیؐ کے موضوع پر علما کے خطابات  جاری ہیں، خواتین کی جانب سے گھروں میں نماز تسبیح کا اہتمام کیا گیا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: