ارطغرل کے بے مثال کردار بامسی بے کا انتقال۔۔مداحوں کا اظہار افسو س
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ارطغرل غازی سے آغاز کرنے والے بامسی بے کا کردار کورلش عثمان میں اپنے اختتام کو پہنچا، گزشتہ شب سیریز کے دوسرے سیزن کی 60 ویں قسط نشر کی گئی جس میں بامسی بے کا انتقال ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ارطغرل کے وفادار ساتھی کی موت سے متعلق ٹوئٹر پر اب تک بامسی بے کے ہیش ٹیگ میں 13 ہزار سے زائد ٹوئٹ کیے جاچکے ہیں۔ایک صارف نے موت کے سین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دکھ کا اظہار کیا اور لکھا کہ 7 سال بعد یہ واقعی چلے گئے۔
7 years & he finally leaves ????????????????????.
— hassan ch ???????? (@Real_hassanch) May 26, 2021
Aah Koca bamsi_ bey ????????#KuruluşOsman#BamsiBey pic.twitter.com/Egrr9UdZeM
یہ بھی پڑھیں:سابق اداکارہ نور بخاری کے ساتھ ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا
ایک صارف کا کہنا تھا کہ بامسی بے کا کردار ایک وفادار دوست، عقلمند شخص، ایک سچا غازی اور ہر لحاظ سے مکمل مرد ہونے کی اعلیٰ مثال تھی، بامسی بے کا سفر اختتام کو پہنچا لیکن لوگ اب تک انہیں کھونے کیلئے تیار نہیں تھے۔
A loyal friend, A wise person, A true ghazi and a perfect example of a man!!!
— Alishbah Bint E Usman???? (@gharpayraho) May 27, 2021
Bamsi beyrek is no more and people were still not ready to lose him.#BamsiBey pic.twitter.com/D09vsXp3C8
ایک اور صارف نے کہا آج رات ہم سب سے بہترین اور مثالی کردار کو الوداع کہتے ہیں جب کہ دیگر صارفین نے بھی اس کردار کے ختم ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا۔
Tonight we say goodbye to one of the most iconic character to ever exist ????#KuruluşOsman #BamsiBey pic.twitter.com/PfdKW51K7k
— ???? (@osbxls) May 26, 2021
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ملیکہ شیراوت کا اپنے ماضی سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف