(24نیوز) بھارت کوجدید اسرائیلی ڈرونز جلد موصول ہوجائیں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی 4ڈرونز مشرقی لداخ اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کی جاسوسی کیلئے استعمال کرے گا۔
موجودہ ڈرونز پہلے خریدے گئے ڈرونزسے جدید ہیں۔ اس کی جاسوسی اور جام کرنے کی صلاحیت بہتر ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے مودی کے ایمرجنسی پروگرام کے تحت خرید کئے تھے۔ مودی کے ایمرجنسی پروگرام کے تحت فوج پانچ سو کروڑ روپے تک ضروری سامان کی ہنگامی خریداری کرسکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔انوشے عباسی کا نیا فوٹوشوٹ۔۔ سوشل میڈیا صارفین کی لباس پر شدید تنقید
چین کی جاسوسی ۔۔ بھارت ڈرون استعمال کرے گا
May 27, 2021 | 19:38:PM