18سال کی عمر میں لازمی شادی کا بل ، سندھ حکومت نے نوجوانوں پر بجلیاں گرانے کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پیپلزپارٹی نے 18سال کے بعد لازمی شادی سے متعلق جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی سید عبدالرشید کی جانب سے جمع کرائے گئے بل کو مسترد کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے جانے والے بیان میں کہا کہ بچوں کی شادی 18سال کی عمر میں نہ کرانے والے والدین پر جرمانے کی تجویز ہے، یہ بل متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے )کے ایم پی اے عبدالرشید نے سندھ اسمبلی میں جمع کر وایا ہے،اس بل سے سندھ حکومت کاکوئی لینا دنیا نہیں ہے، یہ بل پیپلز پارٹی ارکان کی جانب سے مسترد کیا جائے گا۔
MMA Member of Provincial Assembly, Abdur Rasheed has submitted a Bill for making marriage compulsory for all adults & proposing punishment against parents whose children above 18 remain unmarried. This bill has nothing to do with #SindhGovt & will be rejected by #PPP members pic.twitter.com/Zspcto06YQ
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) May 27, 2021
یہ بھی پڑھیں: کرپشن۔ کمیشن اور پروٹیکشن ۔۔عمران حکومت کے تین وارداتی اصول ۔۔مریم اورنگزیب