(مانیٹرنگ ڈیسک)شہریوں کے لئے خوشخبری، پنجاب حکومت نےشہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کو منصوبے پر کام شروع کرنے کی ہدایات مل گئی ہیں۔ آج فیصلہ کیا گیا ہے، اس پر کام کاآغاز جلد کیا جائے.
یہ بھی پڑھیں:مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیر داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
ترجمان نے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت میں واضح کمی۔کتنے کا ہو گیا؟